سعودی عرب میں گرفتار 90 فیصد بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے ہونیکاانکشاف

0
107

سعودی عرب میں بھکاریوں کیخلاف آپریشن کے بعد گرفتار ہونے والے 90 فیصد بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے بتایا جارہا ہے۔

سعودی حکومت کی جانب سے مکہ مکرمہ میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بھیک مانگتے 4 ہزار 345 بھکاریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈائریکٹر ادارہ امن عامہ کی رپورٹ کے مطابق 90فیصد بھکاریوں کا تعلق پاکستان سے ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here