Home صحت و تندرستی

صحت و تندرستی

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، تعداد 24ہوگئی

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا ہے ، رواں سال پولیو کے کیسز کی تعداد 24 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس ضلع جعفرآباد...

لاہور و گردونواح میں ایک کروڑ 10 لاکھ بچوں کو زہریلی فضائی آلودگی کا...

بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے ،یو این چلڈرن فنڈ، یا یونیسیف نے پیر کو ایک بیان میں بتایا کہ گزشتہ ہفتے پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور کئی دوسرے اضلاع میں عالمی...

وڈھ میں گلے کی بیماری وبائی شکل اختیار کر گئی ،3 بچے ہلاک

بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل وڈھ میںگلے کی بیماری وبائی شکل اختیار کر گئی ہے جس سے 3 بچے ہلاک اور درجنوں کی اس مرض میں مبتلا ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

کاسمیٹک مصنوعات میں خطرناک و ممنوعہ کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف

کاسمیٹک مصنوعات میں خطرناک اور ممنوعہ کیمیکل کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ یورپی کیمیکل ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ اسے یورپ بھر میں فروخت ہونے والی سینکڑوں کاسمیٹک مصنوعات میں...

خیبر پختونخوا : اورکزئی میں پولیو ٹیم پر حملہ، 2 پولیس اہلکار ہلاک

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اورکزئی کے علاقے ڈبوری بادان کلے میں مسلح افراد کی جانب سے پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

بلوچستان میں پولیوکیسز کی تعداد 20تک پہنچ گئی

گذشتہ روز24 اکتوبر کو دنیا بھر میں پولیو کے خلاف عالمی دن منایا گیا۔ بلوچستان میں پولیوکیسز کی تعداد 20 جبکہ پاکستان میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 40 تک پہنچ...

بلوچستان سے مزید 3 پولیو کیسز رپورٹ، تعداد 20ہوگئی

بلوچستان میں پولیو کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں بلوچستان میں مزید 3 نئے کیسز پولیو کیسز سامنے آگئے۔ محکمہ صحت حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع نوشکی...

ضلع کیچ : تمپ میں لیڈی ڈاکٹرز کی عدم موجودگی سے خاتون کا دوران...

بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصیل تمپ کے تینوں آر ایچ سی میں ڈاکٹرز کی عدم موجودگی اور گائنی سہولیات کی عدم دستیابی، پرائیویٹ کمپاؤنڈر کا چیک اپ، خاتون بچہ زچگی کے دوران انتقال کرگئی۔

ڈینگی اور چکن گونیا عالمی سطح پر پھیلنے لگے، عالمی ادارہ صحت

ڈینگی، چکن گونیا اور زیکا وائرس سمیت مچھروں کے کاٹنے سے پھیلنے والی دوسری بیماریوں کے عالمی سطح پر پھیلائو کے بعد عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ان بیماریوں سے نمٹنے کے لیے پروگرام...

افغانستان میں طالبان نے انسداد پولیو مہم معطل کر دی

اقوام متحدہ نے پیر کے روز کہا ہےکہ طالبان نے افغانستان میں پولیو کے قطرے پلانے کی مہم معطل کر دی ہے۔ افغانستان دنیا بھر میں پاکستان کے علاوہ وہ دوسرا ملک...

تازہ ترین خبریں