ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فوج پر حملہ ، بی آر اے نے ذمہ داری...
بلوچستان کے ڈیرہ بگٹی کے علاقے چبدر میں گذشتہ شب پاکستان فوج کے کیمپ پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا۔
علاقائی ذرائع بتاتے ہیں کہ حملہ شدید تھا جس میں راکٹوں اور...
کوہلو میں موبائل ٹاورکو مشینریز سمیت نذر آتش کرکے تباہ کردیا، بی ایل ایف
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں کوہلو میں موبائل ٹاوراور مشینریز کو نذر آتش کرنے اور ناکارہ بنانے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
تربت میں مدرسے کے قریب بم دھماکہ و فائرنگ، 3 طالب علم زخمی
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے ملک آباد میں مدرسے کے قریب بم دھماکہ و فائرنگ سے 3 طالب علم زخمی ہوگئے۔
ذرائع کے مطابق بدھ کی شب...
شاہرگ میں کوئلے کی لوڈنگ بند ،احتجاج ہنوزجاری
بلوچستان کے علاقے شاہرگ میں کوئلے کی لوڈنگ تاحال بندہے اور احتجاج جاری ہے ۔
ٹرانسپورٹ یونین کے ڈویژن سیکرٹری حاجی عبدالجبار کاکڑ صدر ملک طاہر خان جنرل سیکرٹری حاجی وزیر خان...
ڈاکٹر ماہ رنگ و ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کی یورپی یونین وفد سے ملاقات،بلوچستان صورتحال...
بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، جبری گمشدگیوں اور پرامن سیاسی سرگرمیوں پر پابندیوں کے حوالے سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ وانسانی حقوق کے سرگرم کارکن داکٹر ماہ رنگ بلوچ اور ڈاکٹر صبیحہ...
کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ،آواران سے لاش برآمد
بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ آواران سے لاش برآمد ہوئی ہے۔~کوئٹہ میں سریاب مل کالونی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے قریب پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور ایک...
بلوچستان میں شورش و تشدد کے مسئلے کا حل سیاسی مذاکراتی عمل ہے، ایچ...
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ ایچ آر سی پی یقینی طور سے یہ سمجھتا ہے کہ بلوچستان میں جاری شورش اور تشدد...
بلوچستان میں حکومت وسیکورٹی ادارے ناکام ہیں،مدارس حوالے کمپرومائز نہیں کرینگے،مولانا واسع
جمعیت علما اسلام کے بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کوئٹہ میں پارٹی دفتر سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال دن بدن خراب ہورہی ہے۔ مصور خان کاکڑ...
آواران: لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے دھرنا 3 روز سے جاری
بلوچستان کے ضلع آواران میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار دلجان بلوچ کی بازیابی کیلئے لواحقین کا دھرنا مشکے کراس پر گذشتہ 3 دنوں سے جاری ہے۔
دھرنے میں...
کوہ سلیمان میں اسکول پرائیویٹائزیشن منصوبے کے مخالفین کیخلاف مقدمہ درج
بلوچستان کے علاقے کوہ سلیمان میں حکومت پنجاب نے اسکول پرائیویٹائزیشن کیخلاف مزاحمت کرنے والے علاقہ مکینوںکے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
حکومت پنجاب سرکاری اسکولوں کو پرائیویٹائزیشن کرنے کے منصوبے...
تازہ ترین خبریں
غزہ میں رہائشی علاقے میں اسرائیل کی بمباری، 57 افراد ہلاک
نیوز ایڈیٹر - 0
غزہ کی پٹی میں صحت کے حکام کے مطابق جمعرات کی صبح شمالی غزہ کی پٹی میں ایک رہائشی چوک پر...