افغانستان میں بم دھماکا، ڈپٹی گورنر ڈرائیور سمیت ہلاک
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل کے روز شمالی افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکا ہوا جس میں صوبے کے ڈپٹی گورنر کےہلاک ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
انڈیا : ریاست اوڑیسہ میں ٹرین حادثہ، 50 افراد ہلاک
انڈیا کی ریاست اوڈیسا کے ضلع بالاسور میں مسافر ریلوں کے حادثے میں 50 افراد ہلاک اور 350 افراد زخمی ہو گئے۔
خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق اوڈیسا کے ضلع...
مغربی ممالک ہنر مند افغانیوں کی آباد کاری بند کریں،طالبان
طالبان نے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تعلیم یافتہ اور ہنر مند افغانوں کا انخلا اور انہیں اپنے ملک میں دوبارہ آباد کرنا بند کریں ۔ان کا کہنا تھا کہ اس عمل سے...
انڈیا : احتجاجی ریسلرز کا اپنے میڈلز گنگا برد کرنے کا اعلان
انڈیا میں فیڈریشن چیف برج بھوشن کی جانب سے خواتین ریسلرز کی جنسی ہراسانی کے خلاف احتجاج کرنے والی ریسلرز نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر اپنے میڈلز گنگا برد کرنے کا اعلان کر دیا۔
بھارت:ریسلنگ فیڈریشن سربراہ کیخلاف احتجاج پرمتعدد پہلوان گرفتار
انڈیا میں ریسلنگ فیڈریشن کے سربراہ کے خلاف احتجاج شدت اختیار کرگیا ہے اور اولمپک اعزازت کے حامل پہلوان بھی اس احتجاج میں میدان میں آگئے ہیں جبکہ پولیس نے اتوار کے روزاولمپک تمغے جیتنے والے...
افغان اور ایرانی فورسز کے درمیان سرحد پر جھڑپ
افغانستان اورایرانی فورسز کے درمیان ہفتے کو سرحد پر جھڑپ ہوا ہے جس میں بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں ملکوں کی فورسز کے درمیان...
ایرانی بلوچستان میں احتجاجی مظاہرہ، فورسز ہاتھوں 10 افراد گرفتار
ایرانی بلوچستان کے صدر مقام زاہدان میں ایک احتجاجی مظاہرے دوران سیکورٹی اور فوجی دستوں نے 10 افراد کوگرفتارکرلیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق نماز جمعہ کے بعد بڑے پیمانے پر عوامی مظاہرے...
ماؤنٹ ایورسٹ کی 70 ویں سالگرہ منانے کی تیاریاں
کوہ پیما برادری ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کیے جانے کی 70 ویں سالگرہ منانے کی تیاری کر رہی ہے ۔
اس سلسلے میں نیپال کی حکومت اور کوہ پیما برادری 29 مئی...
بھارت : سرینگر میں جی 20 اجلاس ہمالیائی خطے کی سیاحت کیلئے کامیاب قرار
انڈیا نے رواں ہفتے اپنے زیرِ انتظام کشمیر کے صدر مقام سرینگر میں دنیا کی 20 عالمی معیشتوں کے اتحاد 'جی20' کے سیاحت سے متعلق ورکنگ گروپ کا اجلاس منعقد کیا جو حکومتی عہدیداروں کے مطابق...
پاسداران انقلاب کے جنرل علی اکبر احمدیان ایران کا نیا سیکورٹی چیف مقرر
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے خطے میں بڑی سفارتی پیش رفت کے بعد ملک کے سیکیورٹی چیف علی شامخانی کی جگہ علی اکبر احمدیان کو نیا سربراہ مقرر کردیا۔
خبرایجنسی اے...
تازہ ترین خبریں
سندھی قوم کے نام سندھودیش روولیوشنری آرمی کے رہنما کا اہم...
Sangar Desk - 0
سندھودیش روولیوشنری آرمی(ایس آر اے) کے رہنما معشوق قمبرانی نے سندھی قوم ، باالخصوص سندھی نوجوانوں کے لیئے ایک اہم ویڈیو...