Home سائنس و ٹیکنالوجی

سائنس و ٹیکنالوجی

عالمی سطح پر سائبر بندش سے مختلف آپریشنز، پروازیں ،بینکنگ و کمپیوٹرزشعبے متاثر

— دنیا کے مختلف ممالک میں جمعے کو سائبر بندش کی وجہ سے مختلف آپریشنز متاثر ہوئے ہیں۔ کمپیوٹر سسٹمز کی بندش سے پروازیں روکنی پڑیں، کچھ براڈکاسٹرز کو آف ایئر ہونا پڑا جب کہ بینکنگ...

گوگل ٹرانسلیٹ میں 110 نئی زبانوں کا اضافہ،بلوچی بھی شامل

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے زبانوں کے ترجمے کی اپنی سروس گوگل ٹرانسلیٹ میں مزید 110 زبانوں کے اضافے کا اعلان کیا ہے جس میں بلوچی بھی شامل ہے ۔ یہ اب تک...

یورپ کے بعد بھارت میں بھی تمام فونز کیلئے ٹائپ سی چارجر لازمی قراردیدیا...

بھارتی حکومت نے تمام اسمارٹ فونز کے لیے ایک ٹائپ سی چارجر کو آئندہ برس جون تک لازمی قرار دے دیا۔ بھارت سے قبل پہلی بار یورپین یونین نے تمام فونز اور...

واٹس ایپ پر وائس میسیج کو تحریر میں بدلنے کے فیچر کی آزمائش شروع

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے وائس میسیجز کو تحریر میں تبدیل کرنے کے فیچر پر آزمائش شروع کردی گئی۔ واٹس ائپ کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب...

اگلے 5سالوں میں زمین کا درجہ حرارت ڈیڑھ ڈگری تجاوز کر جانے کا امکان

اقوام متحدہ نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے پانچ سالوں کے دوران زمین کا درجہ حرارت کم از کم عارضی طور پر 1.5 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرجانے کا 80فیصد امکان ہے۔

فیس بک و انسٹاگرام نے انڈیا میں مسلم مخالف اشتہارات منظور کیے، رپورٹ

برطانوی اخبار دی گارجین کے مطابق انڈیا کے انڈیا سول واچ انٹرنیشنل (آئی سی آئی ڈبلیو) اور ایکو نامی اداروں نے میٹا کو جانچنے کے لیے انہیں 22 اشتہارات دیے، جن میں سے کمپنی نے ابتدائی...

جعلی سائنس پیپرز کی اشاعت میں پاکستان دوسرے نمبرپر

سائنسی جریدوں میں شائع ہونے والی تحقیق میں فراڈ کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں جعلی سائنس پیپرز کی اشاعت میں پاکستانی محققین کا نمبر دوسرا ہے۔

امریکی میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل منظور

امریکی کانگریس نے دنیا بھر میں مقبول سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر مشروط پابندی سے متعلق ایک بل کی منظوری دے دی ہے۔ سینیٹ اور ایوان نمائندگان سے منظور بل کے تحت ٹک...

چین سویلین لبادے میں خلامیں فوجی پروگرام کو آگے بڑھا رہا ہے، ناسا

امریکی خلائی ادارے ناسا کے سربراہ نے بدھ کو کہا ہے کہ چین اپنی خلائی صلاحیتوں میں اضافہ کر رہا ہے اور اپنے خلائی فوجی پروگرام کو سویلین پروگرام کے لبادے میں چھپا کر آگے بڑھا رہا...

یورپی کمیشن کا ایپل، الفابیٹ اور میٹا کیخلاف تحقیقات کا اعلان

یورپی کمیشن کی جانب سے نئے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ (ڈی ایم اے) قانون پر عملدرآمد میں مبینہ ناکامی پر 3 بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس...

تازہ ترین خبریں