بولان میں خاتون کی پراسرار ہلاکت پر ورثا نے شوہر اور سسر پر قتل کا مقدمہ درج کرا دیا۔
پولیس تھانہ ڈھاڈر کی حدودمیں شادی شدہ خاتون پراسرار طورپر ہلاک ہوگئی۔
ورثا کا الزام ہے کہ شوہر اور سسر نے قتل کیا ہے۔
میڈیکل رپورٹ میں منہ پر تکیہ رکھ کر دم گھٹنے سے ہلاکت ثابت ہوگئی ہے۔
خاتون کے بھائی کی مدعیت میں شوہر اور سسر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔