بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ سے رواں سال مئی کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے طالبعلم ایمل ولد اورنگزیب بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ۔
واضح رہے کہ انہیں گھر والوں کے سامنے پاکستانی فورسز نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا تھا ۔
ایمل اورنگزیب آٹھویں جماعت کا طالبعلم اور معروف کمسن انسانی حقوق کے کارکن فاطمہ بلوچ کا بڑا بھائی ہے، جو جبری گمشدگیوں، ماورائے عدالت حراستوں اور ریاستی جبر کے خلاف سرگرم عمل ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔