تربت: پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ نوجوان بازیاب

0
17

بلوچستان کے علاقے تربت سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار داد شاہ بلوچ ولد ماسٹر سلیم بلوچ بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا۔

دادشاہ کو2 اور 3 ستمبر کی درمیانی شب ایک بجے کے قریب ضلع کیچ کے مرکزی شہرتربت کے علاقے شاہی تمپ سےفورسز نے ان کے گھر پرچھاپہ مار کر حراست میں لیا اور اس کے بعد سے وہ لاپتہ تھے۔

تربت کے مقامی میڈیانے داد شاہ کی بازیابی کی تصدیق کی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here