چین ویکسین تیار کرنے کی کوششوں کو سبوتاژ کر رہا ہے، امریکی سینیٹر

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read


ری پبلکن پارٹی کے سینیٹر رک اسکاٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کے پاس ایسے شواہد موجود ہیں، جن سے ثابت ہوتا ہے کہ چین کووڈ انیس کے خلاف کسی موثر ویکسین کی تیاری میں رکاوٹ ڈالنا چاہتا ہے۔ انہوں برطانوی تشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے دیا۔ اسکاٹ کے بقول چین مغربی ممالک کی کوششوں کو سبوتاڑ کر رہا ہے۔ البتہ جب اسکاٹ سے شواہد پیش کرنے کا کہا گیا، تو انہوں نے تفصیلات بیان کرنے سے منع کر دیا۔ ری پبلکن سینیٹر کے مطابق یہ معلومات انٹیلیجنس ذرائع سے حاصل ہوئی ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment