سبی میں  فائرنگ سے پولیس ڈی ایس پی ہلاک

0
52

بلوچستان کے علاقے سبی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس ڈی ایس پی کالد مری ہلاک ہوگئے۔

واقعہ چینک چوک پر پیش آیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی خالد مری کے گارڈ کی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی حالت میں گرفتار کر لیاگیا۔

کہا جارہا ہے کہ ڈی ایس پی خالد مری کافی عرصے سے سی ٹی ڈی سے منسلک تھے۔

پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ لکی جس سے ڈی ایس پی کو چھ گولیاں لگی ۔

پولیس نے بتایا کہ حملہ آور واقعے کے بعد زخمی حالت میں فرار ہوا بعد ازاں پولیس نے تعاقب کرتے ہوئے ملزم کو زخمی حالت میں نشتر روڈ سے گرفتار کرلیا۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here