بلوچستان میں رواں سال پولیو کے 2 کیسزسامنےآگئے

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان میں دو روز کے دوران پولیو وائرس کا دوسرا کیس سامنے آگیا۔

چمن سے تعلق رکھنے والے سوا چار سال کے بچے کے پولیو وائرس سے معذور ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی میں ڈھائی سال کے بچے کے پولیو وائرس سے معذور ہونے کی تصدیق ہوئی تھی۔

رواں سال بلوچستان میں سامنے آنے والے پولیو کیسز کی تعداد 2 ہوگئی۔

Share This Article
Leave a Comment