تونسہ : بلوچ لانگ مارچ شرکاپر تشدد کیخلاف احتجاج پر 22 افرادکیخلاف مقدمہ درج

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کے بلوچ علاقے تونسہ شریف میں اسلام آباد میں  بلوچ لانگ مارچ شرکاپر تشددکیخلاف احتجاج پر 22 افرادکیخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق ریاست مخالف نعرہ بازی کرنے کے الزام میں تونسہ شریف میں 22 افراد کیخلاف مقدمہ درد کرلیا گیا۔

واضع رہے کہ گزشتہ روز تونسہ میں بلوچ یکجہتی کمیتی کے جانب سے ایک پر امن ریلی نکالی گئی جو اسلام آباد کےطرف مارچ کررہے تھے جن کے کیخلاف ریاست مخالف معرے اور روڈ بلاک کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پر امن ریلی پر فورسزنے کریک ڈائون کرکے متعدد نوجوانوں کو تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں بھی لیا ہے ۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment