Home انٹرنیشنل

انٹرنیشنل

پاکستان کیساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ

امریکہ نے کہا ہے کہ دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان کے ساتھ بات چیت میں بھی انسانی حقوق کی صورت حال اس کے ایجنڈے میں شامل ہوتی ہے اور وہ اس معاملے کو اٹھاتا رہے...

جرمنی کاغزہ کیلئے اقوام متحدہ کی ایجنسی کی امداد بحال کرنیکا اعلان

جرمنی نے بدھ کو کہا ہے کہ وہ دوسرے کئی ملکوں کی طرح غزہ میں فلسطینیوں کے لیے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے کے ساتھ تعاون کو دوبارہ شروع کرنا چاہتا ہے۔ اس نے یہ اعلان امدادی...

اسرائیلی فورسز نے غزہ میں منظم جنگی جرائم کا ارتکاب کیا، امریکی ماہرین

ایک غیر سرکاری امریکی پینل نے اسرائیلی فورسز کو منظم جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیتے ہوئے اس کی فوجی امداد معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پینل کے ارکان قانون کے ماہرین اور...

مودی حکومت پر تنقید کرنے پر آسٹریلوی صحافی کوبھارت چھوڑناپڑا

دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا دعویدار ملک بھارت میں مودی حکومت پر تنقید کرنے پر آسٹریلوی صحافی کومجبوراًملک چھوڑناپڑا۔ اے بی سی نیوز کی جنوبی ایشیا کی بیورو چیف اوانی دیاس نے...

شمالی کوریا کی سرکاری وفد کی ایران کے غیر معمولی دورے کا انکشاف

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کی کابینہ کے ایک وزیر کی قیادت میں ایک سرکاری وفد ان دنوں تہران کے دورے پر ہے۔ اسی وفد نے اس ماہ کے اوائل میں ماسکو کا...

ایران، جوہری بم بنانے کے قریب ہے، ایٹمی توانائی ایجنسی

عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کا کہنا ہے کہ ایران جوہری بم بنانے کے لیے مطلوبہ افزودہ یورینیم حاصل کرنے سے مہینوں نہیں بلکہ ہفتوں کی دوری پر دور ہے۔ جرمن...

روس کے نائب وزیر دفاع رشوت لینے کےالزام میں گرفتار

روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کورشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیاہے۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق تیمور ایوانوف کی جانب سے رشوت لینے کی تحقیقات جاری ہے تاہم روسی حکام...

پاکستان بھر میں جبری گمشدگیاں، سیکورٹی فورسز نے لوگوں کوقید میں رکھا،امریکی محکمہ خارجہ

امریکی محکمۂ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں بھارت، پاکستان اور دوسرے ملکوں میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی نشان دہی کی گئی...

مالدیپ انتخابات میں انڈیا مخالف و چین نواز صدر کی جماعت کی بڑی کامیابی

مالدیپ میں پارلیمانی انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق صدر معیزو کی جماعت نے 93 میں سے 70 سیٹیں جیت لی ہیں۔ ان نتائج کو صدر معیزو کی انڈیا فرسٹ پالیسی کو ترک کرنے...

بی این ایم جرمنی چیپٹر کا جنرل باڈی اجلاس، نئی کابینہ تشکیل

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) جرمنی چیپٹر کا پانچواں جنرل باڈی اجلاس 20 اپریل 2024 کو ہینوور میں منعقد ہوا جس میں بی این ایم کے چیئرمین ڈاکٹرنسیم بلوچ نے بطور مہمان خصوصی حصہ...

تازہ ترین خبریں