ضلع کیچ : ہوشاپ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب بازار میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے رائی ولد عیسیٰ نامی ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔

واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنی دکان کے سامنے گاڑی میں بیٹھے ہوئے تھے۔

حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔

پولیس کے مطابق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

قتل کے محرکات سامنے نہیں آسکے۔

Share This Article