پنجگور میں فائرنگ کے واقعہ میں 3 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے پنجگور میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ۔

فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد میں زاہد محمد حسین، جاسم ولد نواب جان اور سیف اللہ ولد حیات شامل ہیں جبکہ قدوس ولد ملنگ نامی شخص زخمی ہوگیا ہے۔

واقعہ کاٹاگری میں پیش آیا ۔

مقامی ذرائع کے دعوے کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایک سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ سے تھا، جسے علاقے میں عام طور پر ’’ڈیتھ اسکواڈ‘‘ کہا جاتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article