بلوچستان کے ضلع کیچ سے اطلاعات ہیں کہ زامران کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز نے جارحیت کا آغاز کیا ہے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز کی زمینی دستے مختلف علاقوں کے طرف پیش قدمی کررہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فورسز زامران کے علاقوں نوشمان، تگران، جہلی گٹ، چرپان، بانکو و گردنواح میں موجود ہے۔
تاحال کسی قسم کی گرفتاری یا جانی نقصانات کے حوالے سے کوئی اطلاعات تاحال موصول نہیں ہوسکی ہے جبکہ حکام کی جانب سے اس حوالے سے کوئی موقف پیش نہیں کیا گیا ہے۔