بلوچستان سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ جہانزیب بلوچ کو 52 دن بعد منظر عام پر لایا گیا ہے۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) نے جبری لاپتہ جہانزیب بلوچ کو منظر عام پر لا کر انسدادِ دہشتگردی کی عدالت میں پیش کر دیا۔
عدالت نے سماعت کے بعد جہانزیب بلوچ کو مزید 10 روزہ ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔