بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے سنی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو آئی ای ڈی دھماکےسے نشانہ بنایا ۔
واقعہ سنی میں پیش آیا جہاں بم ڈسپوزل اسکواڈ روڈ کلیئرنس آپریشن میں مصروف تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھما کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک ہوگیا۔
واقعہ کے حوالے سے اب تک حکا م کا موقف سامنے نہیں آیا اور نہ ہی کسی تنظیم نے اس کی ذمہ داری قبول کی ہے۔