ضلع کیچ : پاکستانی فورسز ہاتھوں دو بھائی سمیت 3 نوجوان جبری لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز کے 2بھائیوں سمیت تین نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات ملی ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق واقعہ گزشتہ رات 3 بجے کے قریب بلوچ آباد کے علاقے میں پیش آیا، جہاں فورسز نے عبدالواحد نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مارا۔

لاپتہ ہونے والوں میں ہارون ولد محمد جان، حمود ولد محمد جان اور فہد ولد حاجی عثمان شامل ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article