بلوچستان کے ضلع کیچ کے تحصل بلیدہ کے علاقے گردانک میں پاکستانی فورسز نے ایک مقامی دکاندار کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
پاکستانی فورسز کے ہاتھوں حراست بعد ازاں جبری لاپتہ ہونے والے دکاندار کی شناخت شیر علی ولد وشی کے نام سے ہوا ہے۔
جبری لاپتہ شیر علی کے لواحقین نے انکی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے انکی بحفاظت بازیابی کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ بلیدہ میں رواں مہینے ابتک فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ کرنے والے چار کے قریب افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔