جھل مگسی میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت 2 افراد قتل

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے جھل مگسی کے علاقے میر پور میں مبینہ سیاہ کاری کے الزام میں خاتون اور مرد کو قتل کر دیا گیا۔

واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ۔

لیویز کے مطابق ضلع جھل مگسی کے علاقے میر پور مین غیرت کے نام پر مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک خاتون اور مرد کو قتل کر دیا اور فرار ہوگئے۔

واقع کی اطلاع پر لیویز نے جاے وقوع پر پہنچ کر لاشوں کو اپنی تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ضروری کارواءکے بعد لاشیں ورثاءکے حوالے کر دی گئیں۔

لیویز مزید کارروائی کررہی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article