بلوچستان کے سوراب کے علاقے گدر سے گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے اسحاق شخص کو ان کے گھر سے اغوا کرلیا۔
ذرائع کے مطابق حملہ آور رات گئے گھر میں داخل ہوئے اور اسحاق کو اپنے ساتھ لے گئے۔
مسلح افراد نے اسحاق کے محافظوں کو کسی قسم کا نقصان پہنچائے بغیر رہا کردیا ، تاہم ان کا اسلحہ ضبط کرلیا گیا۔
تاحال اغوا کاروں کے بارے میں کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آسکی ہے۔
سنگر نیوز واٹس ایپ چینل
بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔