نوشکی : فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ 2 نوجوان بازیاب

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے نوشکی سے 8 ماہ سے لاپتہ رسول بخش مینگل اور سہیل احمد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ۔

وائس فار بلوچ نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ لاپتہ رسول بخش مینگل اور سہیل احمد بازیابی ایک مثبت عمل ہے، ہم اس عمل کو سہراتے ہیں، اور امید کرتے ہیں کہ دیگر لاپتہ افراد بھی بازیاب ہونگے، اور جبری گمشدگیوں کا مستقل سدباب کیا جائے۔

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات انسانی حقوق کی تنظیموں کی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article