ضلع خضدار: زہری میں ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری سے انتظامیہ نے ایک شخص کی لاش قبضے میں لے لی ہے۔

جمعرات کو زہری کے علاقے گزان کوچو کے قریب سے مقامی انتظامیہ نے ایک شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھ دی۔

مزید کارروائی شروع کردی گئی۔

اب تک نعش کی شناخت نہیں ہوسکی۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article