بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کےعلاقےسوئی میں ہینڈگرینڈ حملےمیں ایک بچہ ہلاک جب کہ 2 افراد زخمی ہوگئے ۔
علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ سوئی میں رمضان مریٹہ نامی شخص کے گھر پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جس کے نتیجے میں ایک بچہ ہلاک اور 2 افراد کے زخمی ہوگئے ۔