وڈھ  : کراڑو میں دو فریقین میں مسلح تصادم  سے 4 افراد ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے ضلع خضدار کے تحصیل وڈھ کے علاقہ کراڑو میں دو فریقین کے درمیان مسلح تصادم سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ دوونوں فریقین کے درمیان فائرنگ ہواجس سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

واقع کے بعد کوئٹہ کراچی شاہراہ کو بند کردیا گیا۔

Share This Article
Leave a Comment