اسلام آباد: بی این پی رہنماؤںکو،جیل بھیج دیا گیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سینئر رہنماؤں اختر حسین لانگو اور شفیع مینگل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔

بی این پی کے مرکزی قائم مقام صدر ساجد ترین ایڈووکیٹ ، سینئر وکیل پرویز ظہور ایڈووکیٹ، حافظ منور ایڈووکیٹ اور دیگر سینئر وکلاء کے دلائل کے بعد عدالت کی جانب سے مزید جسمانی ریمانڈ کی پولیس کی رخواست مسترد کردی ۔

بی این پی کے سینئر رہنماؤں اختر حسین لانگو اور شفیع مینگل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔

اس موقع پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات بی این پی آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ، سی ای سی ممبر حاجی ہاشم نوتیزئی اور دیگر بھی موجودوکلا نے عدالت میں بی این پی رہنماؤں کے لئے ضمانت کی درخواست بھی دائر کر دی۔

Share This Article
Leave a Comment