بلوچستان کے پنجگور کے علاقے گوارگو سے ایک شخص کی گولیاں لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔~لیویز ذرائع کے مطابق برآمد ہونے والے لاش کی شناخت دلبود ولد نوک آپ سکنہ گچک سے ہوئی ہے۔
لیویز کے مطابق مقتول کو چار گولیاں سر اور سینے میں لگی ہیں۔
Sign in to your account