مستونگ : تصدیق کے بغیر خبریں چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے مستونگ کے ڈپٹی کمشنر سمیع اللہ آغا اور اسسٹنٹ کمشنر اکرم حریفال کی جانب سے جاری ایک بیان میں میڈیا کے نمائندوں، سوشل میڈیا ایکٹویسٹ سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ بغیر تصدیق کے غلط خبریں چلانے سے گریز کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ غلط خبروں کی وجہ سے عوام میں خوف ہراس پھیل جاتا ہے لہذا عوام میں خوف ہراس پھیلانے و سنسنی خبروں کو چلانے سے اجتناب بھرتےاور عوام سے بھی گزارش ہے کہ کسی سنسنی خبر پر کان نہ دھرے اور خوفزدہ نہ ہوں، انتظامیہ عوام کے جان و مال کے تحفظ یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔

بیان میں کہا گیا کہ سنسنی خیر غلط اور انتظامیہ سے تصدیق کیے بغیر خبریں چلانے پر قانونی کارروائی عمل میں لائے جائےگی۔

Share This Article
Leave a Comment