ضلع کیچ: بالگتر میں ندی میں نہاتے ہوئے 4 بچے ڈوب کر ہلاک

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
فوٹو: naijanews

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں گذشتہ روزچار بچے ندی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

ہلاک ہونے والوں کی شناخت ابوبکر ولد رحمت اللہ، یعقوب ولد رحمت اللہ، کلثوم بنت رحمت اللہ اور محبوب ولد مینگل شامل ہیں جن میں تین سگے بہن بھائی ہیں۔

واقعہ بالگتر کے علاقے گڈگی میں پیش آیا۔

تمام ڈوبنے والے بچوں کی عمریں تین سے سات سال تک ہیں۔

علاقہ مکینوں نے لاشیں اپنی مدد آپ کے نکال کر ورثا کے حوالے کر دیں۔

Share This Article
Leave a Comment