پنجگور میں ایم آئی کے آفیسر کو ہلاک کیا ۔ بی آر اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ آج ہمارے سرمچاروں نے پنجگور اللہ اکبر چوک پر فائرنگ کرکے ایم آئی آفیسر نائک محمد خان کو ہلاک کردیا۔ مذکورہ آفیسر گذشتہ کئی سالوں سے پنجگور میں ریاستی ڈیتھ اسکواڈ اور چوروں اور ڈاکوؤں کی سرپرستی کررہا تھا۔

بیبگر بلوچ نے مزید کہا کہ ریاستی ڈیتھ اسکواڈ اور ان کی سرپرستی کرنے والے ریاستی اداروں کے خلاف ہماری کاروائیاں تیز تر ہونگے۔

انہوں نے مزید کہا ہماری کاروائیاں آزاد بلوچستان کے حصول تک جاری رہینگے۔

Share This Article
Leave a Comment