قلات میں پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان لاپتہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر جوہان کراس سے 18 سالہ نوجوان کو حراست بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

فورسز کے ہاتھوں حراست بعد لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت سرفراز احمد ولد ماسٹر ظہور احمد لانگو کے نام سے ہوئی ہے جو منگچر خالق آباد کا رہائشی ہے۔

لواحقین کے مطابق سرفراز احمد 18 اگست کی شام جبری گمشدگی کا نشانہ بنے ہیں جو تاحال منظرعام پر نہیں آسکے ہیں۔

Share This Article
Leave a Comment