کراچی سے لاپتہ خضدار کے 2 رہائشی بازیاب ہوگئے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کر اچی سے لا پتہ ہو نے والے دو افراد بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

دس روز قبل منگھوپیر کر اچی سے خضدار کے 2 رہائشی شبیر احمد اور حفیظ الر حمن شاہ کر اچی سے خضدار آ رہے تھے کہ کچھ دیر بعداُ ن کے مو بائل نمبر بند ہو گئے تھے جس کے بعد ان کے لا پتہ ہو نے کی درخواست دی گئی تھی تاہم د نوں لاپتہ افراد دس روز بعد بازیاب ہوکر اپنے گھر واپس پہنچ گئے ہیں ۔

Share This Article
Leave a Comment