نیکٹا نے مجید بریگیڈ وحافظ گل بہادر گروپ کو کالعدم قرار دیدیا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

پاکستان کے وزارت داخلہ نے حافظ گل بہادر گروپ اور مجید بریگیڈ کو کالعدم قرار دے دیا ہے ۔

وزارت داخلہ کی منظوری کے بعد دونوں جماعتوں کو نیکٹا نے کالعدم جماعتوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔

دعویٰ کیا جارہا ہے کہ دونوں جماعتوں کو دو سال تک نگرانی کے بعد کالعدم قرار دیا گیاہے۔

وزارت داخلہ کے مطابق ان دو جماعتوں کوفہرست میں ڈالنے کے بعد پاکستان میں کالعدم جماعتوں کی تعداد 81 ہو گئی ہے۔

سنگر نیوز واٹس ایپ چینل بلوچستان کی تازہ ترین، موثق اور لمحہ بہ لمحہ خبروں سے باخبر رہنے کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل کو فالو کیجیے۔
Share This Article
Leave a Comment