ضلع کیچ: تمپ میں  تحصیلدار کی گاڑی پر بم حملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں تحصیلدار کی گاڑی پر بم حملے کی اطلاعات ہیں۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے تحصیلدار تمپ عابد بلوچ کی گاڑی کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا ہے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تحصیلدارکی گاڑی گرلز ہائی سکول کے قریب پہنچی تو سڑک پر نصب بم پھٹ گیا جس سے گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا تاہم تحصیلدار حملے میں محفوظ رہے۔

Share This Article
Leave a Comment