ہرنائی: نوجوان کے قتل پرلواحقین کا لاش کے ہمراہ پولیس اسٹیشن کے باہر احتجاج

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر نوجوان کے قتل کیخلاف لواحقین کا لاش کے ہمراہ پولیس اسٹیشن کے باہر احتجاج جاری ہے۔

ہرنائی سٹی ایرے شمشان گھاٹ کے قریب موٹر سائیکل موبائل فون چھینے پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قتل ہونے والے محمدعمران کی لاش کو لواحقین نے پولیس تھانے کے سامنے رکھ کر احتجاج شروع کر دیا۔

مظاہرین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ محمدعمران کے قاتلوں کی گرفتاری تک احتجاج جاری رہے گا۔

Share This Article
Leave a Comment