آواران: پاکستانی فوج کا آپریشن جاری،گن شپ ہیلی کاپٹر وں کی شیلنگ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

ضلع آواران کے مختلف علاقوں مین صبح سے پاکستانی فوج کابڑے پیمانے پر فضائی و زمینی آپریشن جاری ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق آج علی الصبح پاکستانی فوج کے چار گن شپ ہیلی کاپٹر آواران کے پہاڑی علاقے وہلی،دراسکی سمیت گرد ونواح میں مسلسل شیلنگ کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ علاقے مسلسل فوجی آپریشن کے زد میں ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق زمینی فوج کی بڑی تعداد بھی آپریشن میں شامل ہے،تاہم مواصلاتی نظام میں خلل کی وجہ سے مکمل تفیصلات کا آنا باقی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment