ہرنائی میں موبائل ٹاور پر حملہ، مشینریز نذر آتش

ایڈمن
ایڈمن
0 Min Read

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں کوہ پان کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ایک موبائل ٹاور پر حملہ کرکے مشنریز کو نذر آتش کردیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق واقع آج شام بروزمنگل ساڑھے چھ بجے کے قریب پیش آیا۔

حملے کے نتیجے میں موبائل ٹاور غیر فعال ہوگیا۔

حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

Share This Article
Leave a Comment