بلوچستان ہائی کورٹ نے گذشتہ روز کوہلو پبلک لائبریری کیس کی تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کوہلو کو پبلک لائبریری کو خالی کروانے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔
واضح رہے کہ کوہلو پبلک لائبریری کیس سماجی رہنما نعمت مری کی مدعیت میں ہائی میں زیر سماعت رہا۔
جس کاگذشتہ روز ہائی کورٹ بلوچستان نے تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔
جبکہ پبلک لائبریری کو قبضہ کرنے کیخلاف طلبا تنظیمیں بھی سراپا احتجاج رہے ہیں۔