تربت: کوہ مراد میں مکان میں شارٹ سرکٹ باعث آتشزدگی

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے کوہ مراد زیارت سر میں آگ لگنے کے باعث مکان جل گیا۔

واقعے میں کوئی بڑا حادثہ اور زیادہ نقصان نہیں ہوا۔

میونسپل کارپوریشن تربت کی فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا۔

مغرب اور عشا کے درمیان زیارت سر کوہ مراد میں شارٹ سرکٹ کے باعث ایک مکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کی وجہ سے گھر کو نقصان پہنچا۔

میونسپل کارپوریشن تربت کی فائر بریگیڈ کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کرآگ پر قابو پالیا۔

Share This Article
Leave a Comment