کوہلو میں 15 سالہ لڑکے کی خود کشی

0
214

بلوچستان کے علاقے کوہلو میں ایک کمسن لڑکے نے خود کشی کرلی ہے۔

کوہلو کے علاقے ہوسڑی کے رہائشی کاکا ولد جمعہ خان مری نے خود کشی کرلی۔

مقامی ذرائع کے مطابق کاکا ولد جمعہ کا تعلق پوادی قبیلے کے ذیلی شاخ ڈرانی سے ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ کاکا کی عمر تقریبا 15 سال کے قریب تھا ۔

خودکشی کی وجہ تاہم معلوم نہیں ہوسکا۔

واضح رہے کہ رواں ہفتے کوہلو میں خودکشی کا یہ دوسرا واقع ہے۔ اس سے قبل کوہلو کے علاقے تحصیل تمبو میں سلام شیرانی کے اہلیہ نے اپنے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here