تربت: لاپتہ نوجوان کی گرفتاری ظاہرکردی گئی

0
60

پاکستانی فوج وخفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ایک بلوچ نوجوان کی گرفتاری ظاہر کردی گئی ہے ۔

مقامی میڈیا کے مطابق جمیل محمدجان کو آج منظر عام پر لاکر کائو نٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )کے حوالے کردیا گیا اہلخانہ کو انکے ساتھ ملاقات بھی کروائی گئی ہے۔

جمیل محمدجان سکنہ الندور بلیدہ کوفورسز نے 9 نومبر 2023 کو شیران نامی ایک ساتھی کیساتھ جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔

تاہم شیران بلوچ کو گزشتہ سال کے آخر میں رہا کردیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here