بلوچستان کے علاقے کوہلو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکارہلاک ہوگیا۔
لیویز حکام کے مطابق پیر کو ضلع کوہلو کی تحصیل کاہان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے سپاہی لعل محمدہلاک ہو گیاجسے ہسپتال منتقل کیاگیا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شوہدا کٹھے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔