بلوچی زبان کے نامور ناول نگار فقیر محمد عنبر (عنبر پنجگوری) 90 برس کی عمر میں پنجگور میں انتقال کر گئے۔
“نل ء توار” ان کی پہلی ناول ہے ۔اس کے بعد انہوںے مزید 3 ناول لکھے جبکہ افسانوں ، لغت اور دیگر موضوعات پران کی تصنیف کردہ کتابیں بھی شائع ہوچکی ہیں۔
پیراں سالی کے باجود وہ ادب وتخلیق سے اپنی آخری سانس تک جڑے رہے بلوچی ادب کی ترویج میں اپنا حصہ ڈالتے رہے ۔
فقیر محمد عنبر کی مزید کئی غیر مطبوعہ کام موجود ہیں۔