بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 16دسمبر سے شروع

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

حکومت بلو چستان نے تعلیمی اداروں کے لئے موسم سر ما کی تعطیلات کا اعلان کر دیاہے۔

سیکر ٹری کالجز ہائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجو کیشن ظفر علی بلیدی کے جا ری کر دہ اعلامیہ کے مطابق بلو چستان کے سر د علاقوں میں تعلیمی ادارے 16دسمبر 2023سے 29فروری 2024تک موسم سرما کی تعطیلات کی مناسبت بند رہیں گے ۔

بلوچستان کے سرد علاقوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم مارچ سے ہوگا۔

Share This Article
Leave a Comment