کوئٹہ میں گانگو وائرس میں مبتلا ڈاکٹر چل بسے،سبی سے لاش برآمد

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read
The dead man's body. Focus on hand

بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میںگانگو وائرس میں مبتلا ڈاکٹر چل بسے۔

متاثرہ ڈاکٹر کو کل کراچی کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا ۔

ڈاکٹرشکر اللہ تین روز قبل کانگو وائرس سے متاثرہ ہو گئے تھے ۔

پانچ ڈاکٹرسمیت عملے کے 9 افراد وائرس کا شکار ہوگئے تھے۔ جنھیں تشویش ناک حالت میں کراچی منتقل کر دیا گیا تھا ۔

مرض کے پیلاؤ سے بچنے کیلئےکوئٹہ میں سول ہسپتال ، شیخ زید ، فاطمہ جناح ہسپتال میں آئیسولیشن وارڈ قائم کر دئیے گئے ہیں ۔

دوسری جانب سبی میں دشت سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ سبی روڈ دشت لیویز تھانے کے حدود سے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے ۔

لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید تفتیش جاری ہے ۔

Share This Article
Leave a Comment