بلوچستان سے پاکستانی فوج کاآفیسر مسلح افراد ہاتھوں اغوا

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان میں پاکستانی فوج کاایک آفیسر نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہوگیا۔

سنگر نیوزڈیسک کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان میں نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فوج کے ایک سینئر نان کمیشنڈ افسر کواغواکرلیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق مسلح افراد کے ایک بڑے گروپ نے بولان کے مارگٹ کے قریب ایک ہائی وے کو بلاک کر دیا اور فوجی افسر اور اس کے ساتھ سفر کرنے والے ایک اور شخص کو ان کی گاڑی روک کر اپنے ساتھ لے گئے۔

Share This Article
Leave a Comment