پنجگور میں جاسوس موبائل ٹاور کو نذر آتش کردیا، بی ایل اے

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک پریس ریلیز میں پنجگور میں موبائل فون ٹاور کو نذر آتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ گزشتہ شب بمورخہ 1 ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے پنجگور کے علاقے وشبود میں ایک ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور کو مشینری سمیت نظر آتش کرکے ناکارہ بنا دیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ ٹاور پاکستانی فوج و خفیہ ایجنسیوں کی جانب سے جاسوسی کے مقصد سے لگائی گئی تھی۔

Share This Article
Leave a Comment