قلات میں فورسز کیمپ پر مسلح افراد کاحملہ

ایڈمن
ایڈمن
1 Min Read

بلوچستان کے علاقے قلات میںپاکستانی فورسز کے کیمپ پر نامعلوم افراد کی جانب سے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیاگیا ۔

مقامی ذرائع کے مطابق قلات کے علاقے جوہان ،شاہ مردان کے مقام پر قائم فورسز کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کی بڑی تعداد نے گذشتہ رات بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

ذرائع بتاتے ہیں حملہ آوروں نے کیمپ پر مختلف اطراف سے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا۔

حملے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاعات تاحال سامنے نہیں آئی ۔

Share This Article
Leave a Comment