پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارلحکومت کراچی کے علاقے لیاری میں بلوچستان کے علاقے تمپ کلاھو کیچ کے رہائشی نعیم ولد حاصل خان نامی نوجوان کو فورسز نے حراست میں لینے کے بعد لاپتا کردیا ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ مذکورنوجوان اپنے بچے کو علاج کے لیے کراچی لے گئے تھے۔